تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "प्याला-ए-मय"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "प्याला-ए-मय"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کوئی مست مے کدہ آ گیا مے بے خودی پلا گیانہ صدائے نغمۂ دیر اٹھے نہ حرم سے شور اذاں اٹھا
ریاض خیرآبادی
شعر
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے