تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बर-सर-ए-साहिल"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "बर-सर-ए-साहिल"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے
بیدم شاہ وارثی
شعر
وہ میرے سر کو ٹھکراتے ہیں سجدوں سے خفا ہو کرجبیں سے میری پیوستہ ہے ان کا آستاں پھر بھی
سیماب اکبرآبادی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو