تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बुत"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "बुत"
شعر
تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سےوہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا
اوگھٹ شاہ وارثی
شعر
گر دل میں چشم بینا ہو بت خانہ ہو یا کعبہ ہوگھر گھر میں ہیں اس کے درشن سبحان اللہ سبحان اللہ
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں