تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बेगाना-ए-अलम"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "बेगाना-ए-अलम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
میری زندگی پے نہ مسکرا،مجھے زندگی کا الم نہیںجسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
شکیل بدایونی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے