تلاش کا نتیجہ "बेदार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خفا مت ہو بیدارؔ اندیشہ کیا ہےملا گر نہ وہ آج کل مل رہے گا
خواب بیدارؔ مسافر کے نہیں حق میں خوبکچھ بھی ہے تجھ کو خبر ہم سفراں جاتے ہیں
میرا بخت خوابیدہ بیدار ہوتیرا خواب میں مجھ کو دیدار ہو
غم فراق گر ایسا میں جانتا بیدارؔتو اپنے دل کو کسی سے نہ آشنا کرتا
جگا کر خواب آسائش سے بیدارؔ آہ ہستی میںعدم آسود گاں کو لا کے ڈالا ہے تباہی میں
بیدارؔ کروں کس کو میں اظہار محبتبس دل ہے مرا محرم اسرار محبت
اے زہے طالعے بیدار کہ ہم خواب ہے وہمیں تو اس رات کو سمجھا ہوں، کرامات کی رات
نیند آوے گی نہ تنہا بیدارؔتا نہ خواب اس سے بہم کیجئے گا
نہ ہوں پروانۂ ہر شمع بیدارؔفدائے سرو گل اندام ہوں میں
کیا ترے گھر میں رات تھا بیدارؔاس گل اندام کی سی بو ہے یہاں
یہاں سے بیدارؔ گیا وہ مہ تاباں شایدنظر آتا ہے یہ گھر آج تو بے نور ہمیں
دل ہے بیتاب چشم ہے بے خوابجان بیدارؔ کیا کروں تجھ بن
اس کے عارض پہ ہے عرق کی بوندیا کہ بیدارؔ گل پہ شبنم ہے
جوں مثال اس کی نمودار ہوئی توں ہی بیاںؔطپش دل نے کیا خواب سے بیدار مجھے
کیا مری آنکھ عدم بیچ لگی تھی اے چرخکیا اس خواب سے تو نے مجھے بیدار عبث
اے بتاں محترم رکھو اس کوکہتے ہیں خانۂ خدا دل کو
''اپنی آنکھوں میں تجھ کو دیکھوںایسا بھی کبھو خدا کرے گا''
پاتے نہیں آپ کو کہیں یاںحیران ہیں کس کے گھر گئے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books