تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बे-माल-ओ-ज़र"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "बे-माल-ओ-ज़र"
شعر
بہادر شاہ ظفر
شعر
میری آنکھ بند تھی جب تلک وہ نظر میں نور جمال تھاکھلی آنکھ تو نا خبر رہی کہ وہ خواب تھا کہ خیال تھا
بہادر شاہ ظفر
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے
بیدم شاہ وارثی
شعر
کہ خرد کی فتنہ گری وہی لٹے ہوش چھا گئی بے خودیوہ نگاہ مست جہاں اٹھی مرا جام زندگی بھر گیا