تلاش کا نتیجہ "बैठा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا سے ڈر ذرا کوثرؔ کہ تو تو کھوئے بیٹھا ہےسراپا دین و ایمان اک بت کافر کی چاہت میں
جس جگہ امن سمجھ کر میں ذرا جا بیٹھامیری تقدیر سے وہ بھی در قاتل نکلا
غم واماندگی سے بے نیاز ہوش بیٹھا ہوںچلی آتی ہے آواز درائے کارواں پھر بھی
وہیں آ بیٹھا اٹھ کر ادھر سےملا ہے گھر مرا دشمن کے گھر سے
نام اگر درکار ہے مثل نگیںایک گھر میں جم کے بیٹھا کیجیے
ڈھونڈنے نکلا تھا آوازوں کی بستی میں اسےسوچ کر ویراں گزر گاہوں پہ بیٹھا رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books