تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "भाई-जान"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "भाई-जान"
شعر
کوچے میں ترے اے جان غزل یہ راز کھلا ہم پر آ کرغم بھی تو عنایت ہے تیری ہم غم کا مداوا بھول گئے
عبدالہادی کاوش
شعر
عشق میں تیرے گل کھا کر جان اپنی دی ہے نصیرؔ نے آہاس کے سر مرقد پر گل رولا کوئی دونا پھولوں کا
شاہ نصیر
شعر
اگر یہ سرد مہری تج کو آسائش نہ سکھلاتیتو کیونکر آفتاب حسن کی گرمی میں نیند آتی
مرزا مظہر جان جاناں
شعر
ہم گرفتاروں کو اب کیا کام ہے گلشن سے لیکجی نکل جاتا ہے جب سنتے ہیں آتی ہے بہار