تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मक़ामात-ए-आह-ओ-फ़ुग़ाँ"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "मक़ामात-ए-आह-ओ-फ़ुग़ाँ"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
ہوس جو دل میں گزرے ہے کہوں کیا آہ میں تم کویہی آتا ہے جی میں بن کے بامہن آج تو یارو
نظیر اکبرآبادی
شعر
عشق میں تیرے گل کھا کر جان اپنی دی ہے نصیرؔ نے آہاس کے سر مرقد پر گل رولا کوئی دونا پھولوں کا