تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मतलब-ए-दीवान"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "मतलब-ए-दीवान"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پر
اکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئے
جو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے