تلاش کا نتیجہ "मौत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
موت سے آپ کی الفت نے بچا رکھا ہےورنہ بیمار غم ہجر میں کیا رکھا ہے
اکثر پلٹ گئی ہے شب انتطار موتمرنے نہ درد دل نے دیا تا سحر مجھے
ریاضؔ موت ہے اس شرط سے ہمیں منظورزمیں ستائے نہ مرنے پہ آسماں کی طرح
جسے کہتے ہیں موت اک بے خودی کی نیند ہے شائقؔپریشانی ہے جس کا نام وہ ہے زندگی اپنی
نہیں آتی کسی کو موت دنیائے محبت میںچراغ زندگی کی لو یہاں مدھم نہیں ہوتی
وہ مجھ سے ملنے کو آئے ہیں میری موت کے بعدخوشی بھی میرے لیے غم ہے کیا کیا جائے
جب وہ آتے نہیں شب وعدہموت کا انتظار ہوتا ہے
تیرا عشق مجھ کوں ہے آب حیاتنہ آوے مجھے موت تیرے سنگات
جان چھوٹے الجھنوں سے اپنی یہ قسمت نہیںموت بھی آئے تو مرنے کی مجھے فرصت نہیں
جس طرف کوچۂ قاتل میں گزر ہوتا ہےنظر آتے ہیں ادھر موت کے ساماں مجھ کو
ہجر کے آلام سے چھوٹوں یہ قسمت میں نہیںموت بھی آنے کا گر وعدہ کرے باور نا ہو
اب اس منزل پہ پہنچا ہے کسی کا بے خود الفتجہاں پر زندگی و موت کا احساس یکساں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books