تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रक़ीब-ए-रू-सियह"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "रक़ीब-ए-रू-सियह"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
جلا ہوں آتش فرقت سے میں اے شعلہ رو یاں تکچراغ خانہ مجھ کو دیکھ کر ہر شام جلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
دکھائیے آج روئے زیبا اٹھائیے درمیاں سے پردہکہاں سے اب انتظار فردا یہی تو سنتے ہیں عمر بھر سے