تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रज़्म-ए-ख़ैर-ओ-शर"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "रज़्म-ए-ख़ैर-ओ-शर"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
یہی خیر ہے کہیں شر نہ ہو کوئی بے گناہ ادھر نہ ہووہ چلے ہیں کرتے ہوئے نظر کبھی اس طرف کبھی اس طرف
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سےوہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا