تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रस्म-ए-बंदगी"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "रस्म-ए-बंदगी"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
یہ وقت ہے مجھپے بندگی کا کہو جسے سجدہ کر لوں ورنہازل سے تا عہد آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں
ناطق لکھنوی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے
افقر موہانی
شعر
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آاے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں