تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रहीन-ए-सितम-हा-ए-रोज़गार"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "रहीन-ए-सितम-हा-ए-रोज़गार"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پر
اکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
اترا وہ خمار بادۂ غم رندوں کو ہوا ادراک ستم
کھلنے کو ہے مے خانے کا بھرم اب پیر مغاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئے
جو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے