تلاش کا نتیجہ "रह-रवान-ए-ख़ाक-बसर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
دوئی جا کے رنگ صفا رہ گیاخودی مٹتے مٹتے خدا رہ گیا
حوصلہ تیغ جفا کا رہ نہ جائےآئیے خون تمنا کیجیے
روز و شب کس طرح بسر میں کروںغم ترا اب تو جی ہی کھاتا ہے
رہ جائے چند روز جو بیمار غم کے پاسخود اپنا دل دبائے ہوئے چارہ گر پھرے
بہت ہی خیر گزری ہوتے ہوتے رہ گئی اس سےجسے میں غیر سمجھا ہوں وہ ان کا پاسباں ہوگا
نوح کا طوفاں تو کچھ دن رہ کے آخر ہو گیااور مری کشتی ابھی تک عشق کے دریا میں ہے
کہیں ناکام رہ جائے نہ ذوق جستجو اپناعدم سے بھی خیال یار ہم آغوش ہو جانا
اب غیر سے بھی تیری ملاقات رہ گئیسچ ہے کہ وقت جاتا رہا بات رہ گئی
جز تیرے نہیں غیر کو رہ دل کے نگر میںجب سے کہ ترے عشق کا یاں نظم و نسق ہے
آرزوئے عاشق دلگیر آدھی رہ گئییعنی اس کے وصل کی تدبیر آدھی رہ گئی
وہ ظلمتیں ہیں رہ زیست میں قدم بہ قدمچراغ دل بھی جلائیں تو کچھ سجھائی نہ دے
دو قدم پر رہ گئی ہے منزل مقصود آہچھوڑ کر تنہا نہ جاؤ ہمرہاں بہر خدا
کعبے میں خیال رخ نیکوئے علی ہےاللہ کے گھر میں نظر سوئے علی ہے
متاع گرمیٔ بازار جاں ہےوہ برق خرمن حاصل ہمارا
خدا رکھے عجب کیف بہار کوئے جاناں ہےکہ دل ہے جلوہ ساماں تو نظر جنت بہ داماں ہے
کدورت دل معشوق گل عذار ہوں میںہوا اڑا نہ سکے جس کو وہ غبار ہوں میں
شوخی رنگ گل رخسار اس پر ختم ہےعکس سے لعل یمن ہیرے کا بندا ہو گیا
نہ پوچھ حال شب غم نہ پوچھ اے پرنمؔبہائے جاتے ہیں آنسو بہائے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books