تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "लब-ए-इल्तिजा"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "लब-ए-इल्तिजा"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
جو مانگنا ہو خدا سے مانگو اسی سے بخشش کی التجا ہوگناہ ڈھل کر ہو پانی پانی سنبھل کے چلیے قدم قدم پر
سنجر غازیپوری
شعر
جو مانگنا ہو خدا سے مانگو اسی سے بخشش کی التجا ہوگناہ ڈھل کر ہو پانی پانی سنبھل کے چلیے قدم قدم پر