تلاش کا نتیجہ "लेकिन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
طلب راہ خدا میں لیکنپیروی حیدر کرار کی ہے
لیکن اس کو اثر خدا جانےنہ ہوا ہوگا یا ہوا ہوگا
نہیں اس میں تو غیر از جور لیکنمجھے کیا جانے کیا آئی ادا خوش
امیدیں تجھ سے تھیں وابستہ لاکھوں آرزو لیکنبہت ہو کر تری درگاہ سے بے اعتبار آئی
ہر قدم کے ساتھ منزل لیکن اس کا کیا علاجعشق ہی کم بخت منزل آشنا ہوتا نہیں
نہیں گو آج آرائیش سے مہلت آپ کو لیکنہماری داستان غم کبھی سننے کے قابل ہے
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
پھول کھلے ہیں گلشن گلشنلیکن اپنا اپنا دامن
دن انتظار کا تو کٹا جس طرح کٹالیکن کسو طرح نہ کٹی رات رہ گئی
لوگ کہتے ہیں محبت میں خدا ملتا ہےلیکن اپنی ہے یہ حالت کہ خدا یاد نہیں
تیرے مزاج میں ایک دن بھی برہمی نہ ہوئیخوشی کی بات تھی لیکن مجھے خوشی نہ ہوئی
گلشن عالم کی میں نے ڈالی ڈالی دیکھ لیپھول تو اچھے ہیں سب لیکن وفا کی بو نہیں
میں جیا بھی دنیا میں اور جان بھی دے دییہ نہ کھل سکا لیکن آپ کی خوشی کیا تھی
قاصد کی امید ہے یارو قاصد تو آ جائے گالیکن ہم اس وقت نہ ہوں گے جب ان کا خط آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books