تلاش کا نتیجہ "वस्ल-ए-यार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نو اسیر فرقت ہوں وصل یار مجھ سے پوچھہو گئی خزاں دم میں سب بہار مجھ سے پوچھ
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
شب وصل کیا مختصر ہو گئیذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
کوثرؔ وصل شاہ حسیناں کی آرزومجھ کو نہیں جہاں میں ہوس مال و جاہ کی
حجاب رخ یار تھے آپ ہی ہمکھلی آنکھ جب کوئی پردا نہ دیکھا
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
وصل میں گیسوئے شب گوں نے چھپائی عارضلیلۃ القدر میں کیوں چاند نکلنے نہ دیا
بیداری ہو یا خواب ہو ہر حال میں ہے وصلجو صاحب نسبت ہیں مگر اہل یقیں ہیں
وصل کا انتظار ہی اچھایہ تو مضطرؔ خدا کرے کہ نہ ہو
ایک دن ایسا بھی ہوگا انتظار یار میںنیند آ جائے گی دروازہ کھلا رہ جائے گا
خیال یار سلامت تجھے خدا رکھےترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوئی
وصل کی شب ہو چکی رخصت قمر ہونے لگاآفتاب روز محشر جلوہ گر ہونے لگا
نادرؔ فراق یار میں مجنوں تو بن گیاخانہ بہ دوش بیٹھ کہیں تیرا گھر بھی ہے
عاشقوں کے ہوں گے راہ یار میں کیا کیا ہجومشوق جن کو کارواں در کارواں لے جائے گا
گو ہوئے فرقت کبھی تو کیا جمال یار سےدم بدم ان کی محبت دل میں گھر پاتی رہی
وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہےکچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
دونوں جانب اگر آرزو وصل کی کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کروںعشق انہیں گدگدائے تو وہ کیا کریں حسن مجھ کو بلائے تو میں کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books