تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शहर-ए-ला-हद-ओ-सम्त"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "शहर-ए-ला-हद-ओ-सम्त"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر
جگر مرادآبادی
شعر
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی