تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शाम-रंग"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "शाम-रंग"
شعر
مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سےانہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے