تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-सहरा"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "सर-ए-सहरा"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
وہ میرے سر کو ٹھکراتے ہیں سجدوں سے خفا ہو کرجبیں سے میری پیوستہ ہے ان کا آستاں پھر بھی
سیماب اکبرآبادی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو