تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-साहिल-ए-इश्क़"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "सर-ए-साहिल-ए-इश्क़"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے
بیدم شاہ وارثی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو