تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सर-गर्मी"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "सर-गर्मी"
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
وہ میرے سر کو ٹھکراتے ہیں سجدوں سے خفا ہو کرجبیں سے میری پیوستہ ہے ان کا آستاں پھر بھی
سیماب اکبرآبادی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو