تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सर-बसर"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "सर-बसर"
شعر
وہ میرے سر کو ٹھکراتے ہیں سجدوں سے خفا ہو کرجبیں سے میری پیوستہ ہے ان کا آستاں پھر بھی
سیماب اکبرآبادی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو