تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सवाल-ए-वस्ल"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "सवाल-ए-वस्ल"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پر
اکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
عبدالہادی کاوش
شعر
ہم وصل میں ایسے کھوئے گئے فرقت کا زمانا بھول گئے
ساحل کی خوشی میں موجوں کا طوفان اٹھانا بھول گئے