تلاش کا نتیجہ "सागर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیااپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میںلوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں
میں تلخی حیات سے گھبرا کے پی گیاغم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیےبس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیے
احساس کے میخانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر شراب عشق کا پی ہی لیا جو ہو سو ہوسر اب کٹے یا گھر لٹے فکر ہی کیا جو ہو سو ہو
جلوۂ رخسار ساقی ساغر و مینا میں ہےچاند اوپر ہے مگر ڈوبا ہوا دریا میں ہے
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر میری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے، کہیں بادانوشی پے دھبا نا آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books