تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "साहब-ए-मसनद"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "साहब-ए-मसनद"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پر
اکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئے
جو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے
افقر موہانی
شعر
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آ
اے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں