تلاش کا نتیجہ "सुकून-ए-दिल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہو گا
سکون قلب کی امید اب کیا ہو کہ رہتی ہےتمنا کی دو چار اک ہر گھڑی برق بلا مجھ سے
دل ہے وہی دل جس میں بھرا نور خدا ہوسر ہے وہی جو کعبۂ تسلیم و رضا ہو
وہ کون نالۂ دل تھا قفس میں اے صیادکہ مثل تیر نظر آسماں شکار نہ تھا
کچھ تو کر خوف خدا دل میں اے ظالم اپنےدل عشاق کو اس طرح سے برباد نہ کر
مہکنے کو گل داغ محبت دل میں ہے اپنےکھٹکنے کو ہے خار حسرت دیدار آنکھوں میں
عموما خانۂ دل میں محبت آ ہی جاتی ہےخودی خوداعتمادی میں بدل جائے تو بندوں کو
آئینۂ دل کو صاف کر دیکھااس میں اصلاً نہیں قصور کیا
داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئیبات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
کدورت دل معشوق گل عذار ہوں میںہوا اڑا نہ سکے جس کو وہ غبار ہوں میں
دل گیا رونق حیات گئیغم گیا ساری کائنات گئی
دردؔ کے دل کو بنا مخزن فوارۂ نورمیری تاریکیٔ قسمت کے اجالے ساقی
سجا کر لخت دل سے کشتیٔ چشم تمنا کوچلا ہوں بارگاہ عشق میں لے کر یہ نذرانہ
نامۂ لخت دل اس بے دید تک پہنچا مراآج پھر اے قاصد اشک رواں بحر خدا
وہ فصل گل میں دل کو جلا کر چلے گئےاس مرتبہ تو آگ لگا دی بہار نے
ڈھونڈھے اسرار خدا دل نے جو اندھا بن کررہ گیا آپ ہی پہلو میں معمہ بن کر
اہل محفل ہوں نہ ہوں دل تو مجسم گوش ہےقصۂ غم رات بھر حامدؔ سناتے جائیے
مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سےانہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books