تلاش کا نتیجہ "सौदा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کر اپنی نظر سے مرے ایمان کا سودااے دوست تجھے میری محبت کی قسم ہے
یہی جو سودا ہے مجھ حزیں کا پتا کہاں کوئے نازنیں کاغبار آسا نہیں کہیں کا نہ آسماں کا نہ میں زمیں کا
قیدی زلف کبھی گاہ اسیر گیسوہم نے اس دل کو اسی طرح کا سودا دیکھا
رنگ دست آویز الفت دیکھ کہتی ہے حنااب تو ہاتھوں ہاتھ سودا تجھ سے جاناں بن گیا
اور ہیں جن کو ہے خبط عشق حوران جناںہم کو سودائے ہوائے گلشن جنت نہیں
باہوش وہی ہیں دیوانے الفت میں جو ایسا کرتے ہیںہر وقت انہی کے جلووں سے ایمان کا سودا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books