تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हंगामा-ए-या-रब"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हंगामा-ए-या-रब"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
شمع کے جلوہ بھی یارب کیا خواب تھا جلنے والوں کاصبح جو دیکھا محفل میں پروانہ ہی پروانہ تھا
بیدار شاہ وارثی
شعر
یا تو نے نظر خیرہ کر دی اے برق تجلی یا ہم ہیدیدار میں اپنی آنکھوں کا احسان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
شعر
فصل گل آئی یا اجل آئی کیوں در زنداں کھلتا ہےیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا
فانی بدایونی
شعر
گر دل میں چشم بینا ہو بت خانہ ہو یا کعبہ ہوگھر گھر میں ہیں اس کے درشن سبحان اللہ سبحان اللہ