تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हंगामा-ए-सुबह-ओ-शाम"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हंगामा-ए-सुबह-ओ-शाम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سےانہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سےوہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا