تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हम-नफ़स-ओ-हबीब-ए-ख़ास"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हम-नफ़स-ओ-हबीब-ए-ख़ास"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کوچے میں ترے اے جان غزل یہ راز کھلا ہم پر آ کرغم بھی تو عنایت ہے تیری ہم غم کا مداوا بھول گئے
عبدالہادی کاوش
شعر
افسوس عدم سے آ کے کیا کیا ہم نے گلشن ہستی میںجوں شبنم و گل رویا نہ ہنسا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
شاہ نصیر
شعر
یا تو نے نظر خیرہ کر دی اے برق تجلی یا ہم ہیدیدار میں اپنی آنکھوں کا احسان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
شعر
ہم گرفتاروں کو اب کیا کام ہے گلشن سے لیکجی نکل جاتا ہے جب سنتے ہیں آتی ہے بہار