تلاش کا نتیجہ "हर-पल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر گل ہے چاک دامن ہر غنچہ دل گرفتہاے باغبان قدرت فصل بہار کیا ہے
ہر آنکھ کی تل میں ہے خدائی کا تماشہہر غنچہ میں گلشن ہے ہر اک ذرہ میں صحرا
بیداری ہو یا خواب ہو ہر حال میں ہے وصلجو صاحب نسبت ہیں مگر اہل یقیں ہیں
ہر شے کو میری خاطر ناشاد کے لیےآئینۂ جمال بنا کر چلے گئے
خوشی سے وہ ہماری ہر خوشی پامال کر ڈالیںجہاں تک ہے خوشی ان کی وہاں تک ہے خوشی اپنی
میری ہر سوچ کے رستے میں کھڑا ہے کوئیآئینہ خانے میں تنہائی کہاں سے آئے
ایمان سلامت ہر کوئی منگے عشق سلامت کوئی ہوجس منزل نوں عشق پہنچاوے ایمان خبر نہ کوئی ہو
ایمان سلامت ہر کوئی منگے عشق سلامت کوئی ہومانگن ایمان شرماون عشقوں دل نوں غیرت ہوئی ہو
بیٹھے بیٹھے وہ کیا کرتے ہیں ہر گل پہ نظردل عاشق ہے مگر سیر کا گلشن ان کا
ہر ناز ترا یہ کہتا ہے ہر ایک ادا سے ظاہر ہےکہنے کو ترا عاشق ہوں مگر تو اور نہیں میں اور نہیں
ادھر ہر وار پر قاتل کو برسوں لطف آیا ہےادھر ہر زخم نے دی ہے صدائے آفریں برسوں
رخ پہ ہر صورت سے رکھنا گل رخاں خط کا ہے کفردیکھو قرآں پر نہ رکھیو بوستاں بہر خدا
ہر جگہ جب تمہیں ہو غیر نہیںدونوں عالم میں برملا ہو تم
سرسبز گل کی رکھے خدا ہر روش بہاراے باغباں نصیب ہو تجھ کو بلائے گل
ہے ہر ادا میں اس کی اک جذب کبریائیتصویر سے ہے ظاہر انداز دل ربائی
ہر اک جسم میں ہے وہی بس خموشہر آواز میں بولتا ہے وہی
نکلتی ہے صدائیں مرحبا ہر زخم سے قاتلہمیں لذت ملی کیا جانے کیا شوق شہادت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books