تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हल्क़ा-ए-सद-काम-ए-नहंग"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हल्क़ा-ए-सद-काम-ए-नहंग"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
ہم گرفتاروں کو اب کیا کام ہے گلشن سے لیکجی نکل جاتا ہے جب سنتے ہیں آتی ہے بہار
مرزا مظہر جان جاناں
شعر
جا کو کوئی پکڑے تو کیسے کام کرت ہے نظر نہ آئےچپکے چپکے سیندھ لگاوے دن ہووے یا اندھیری رتیاں
عبدالہادی کاوش
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے