تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हवा-ए-कोह-ए-निदा"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हवा-ए-कोह-ए-निदा"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبای
شعر
ہزار رنگ زمانہ بدلے ہزار دور نشاط آئےجو بجھ چکا ہے ہوائے غم سے چراغ پھر وہ جلا نہیں ہے