تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हालत-ए-हिज्र"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हालत-ए-हिज्र"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کہیو اے قاصد پیام اس کو کہ تیرے ہجر سےجاں بہ لب پہنچا نہیں آتا ہے تو یاں اب تلک
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
مجھے عشق نے یہ پتا دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہےاسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے