تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हुस्न-ए-जवानी"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "हुस्न-ए-जवानी"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
اف رے باد جوش جوانی آنکھ نہ ان کی اٹھتی تھیمستانہ ہر ایک ادا تھی ہر عشوہ مستانہ تھا
بیدم شاہ وارثی
شعر
وہ بحر حسن شاید باغ میں آوے گا اے احساںؔکہ فوارہ خوشی سے آج دو دو گز اچھلتا ہے