تلاش کا نتیجہ "ग़ैर-मुस्तहकम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گر کسی غیر کو فرماؤ گے تب جانو گےوے ہمیں ہیں کہ بجا لاویں جو ارشاد کرو
میرے ہوتے غیر کی جانب ترے ابرو ہلیںدوستی بالائے طاق اپنی رکھ اے دلبر اٹھا
وہ کچھ غیر سے وعدہ فرما رہے ہیںمرے سر کی جھوٹی قسم کھا رہے ہیں
غیر کے آگے دل کی بات بیاںؔآہ میری زبان پر آئی
غیر حرف نیاز سو بھی کبھوکہہ سکوں ہوں مجال ہے کچھ اور
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہےمے کشو لینا ذرا دیکھو گیا
گر بڑے مرد ہو تو غیر کو یاں جا دیجےاس کو کہہ دیکھیے کچھ یا مجھے اٹھوا دیجے
ہر جگہ جب تمہیں ہو غیر نہیںدونوں عالم میں برملا ہو تم
کل غیر کے دھوکے میں وہ عید ملے ہم سےکھولی بھی تو دشمن نے تقدیر ہم آغوشی
نہیں اس میں تو غیر از جور لیکنمجھے کیا جانے کیا آئی ادا خوش
وجود غیر ہو کیسے گواراتری راہوں میں بے سایہ گیا ہوں
غیر کا شکوہ کیوں کر رہتا دل میں جب امیدیں تھیںاپنا پھر بھی اپنا تھا بیگانہ پھر بیگانہ تھا
یہ فیصلہ تو بہت غیر منصفانہ لگاہمارا سچ بھی عدالت کو باغیانہ لگا
غیر سے مل کر انہیں ناحق ہوا میرا خیالمجھ سے کیا مطلب بھلا میں کیوں خفا ہونے لگا
میں نے پوچھا غیر کے گھر آپ کیا کرتے رہےہنس کے فرمایا تمہارا راستا دیکھا کئے
کیسے کہہ دوں کہ غیر سے ملیےان کہی تو کہی نہیں جاتی
مجھ کو تم کو غیر نے رسوا کیاکہہ بھی دو اچھا کیا اچھا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books