تلاش کا نتیجہ "aa.ina-siimaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہوا آئینہ سے اظہار ان کا روئے زیبا ہےبنا ممکن ہے واجب سے جو شنوا ہے وہ گویا ہے
وقت آرائیش جو کی آئینہ پر اس نے نظرحسن خود کہنے لگا اس سے حسیں دیکھا نہیں
یاس و حسرت کا ترے بعد آئینہ رہ جائے گاجو بھی دیکھے گا مرا منہ دیکھتا رہ جائے گا
مسرتیں بھی ہیں اے برقؔ غم کا آئینہسکون کو بھی تو ہم اضطراب کہتے ہیں
نہ ہوتا آئینہ ہرگز مقابلتو اپنا حسن چمکایا تو ہوتا
آئینہ دکھایا تو کہا آئینہ رخ نےآئینے کو آئینہ دکھایا نہیں جاتا
ہر ایک جزو ہے آئینہ وسعت کل کاہر ایک حرف کو ہم ایک کتاب کہتے ہیں
جو دیکھا عکس آئینہ میں اپنا بولے جھنجھلا کرارے ہٹ کون ہے تو سامنے سے کیوں مقابل ہے
آئینہ آب تموج سے بہا جاتا ہےکہیے تصویر سے گرنا نہ کہیں دیکھ سنبھل
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
زندگی ہے معصیت کا آئینہپھر بھی اس پر ناز کچھ ہے تو سہی
آئینہ دل کا ان کے مقابل نہیں رہااب یہ چراغ رونق محفل نہیں رہا
ساتھ میرا تیرا اے آئینہ رہتا تھاوہ بھی دن یاد ہیں جب سامنے تو رہتا تھا
آپ نے سامنے جب رکھا آئینہآئینہ دیکھتا رہ گیا آئینہ
تیری صورت کا جو آئینہ اسے پاتا ہوں میںاپنے دل پر آپ کیا کیا ناز فرماتا ہوں میں
دیکھ تیرے منہ کو کچھ آئینہ ہی حیراں نہیںتجھ رخ روشن کی ہے مہر و مہ تاباں میں دھوم
ہوا کیا پڑا آئینہ بیچ میںیہ تھا کون کس سے لڑائی ہوئی
بنا کر کفر کو آئینہ صورت دیکھ ایماں کیصنم کی شکل میں جلوہ کناں اللہ ہی اللہ ہے
میری ہستی ہے آئینہ تیرے رخ کی تجلی کازمانے پر عیاں تیری حقیقت ہوتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books