تلاش کا نتیجہ "aab-e-jaman"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آب میں سایہ فگن گر رخ دلبر ہوتاشاخ ہر موج سے پیدا گل احمر ہوتا
نہیں پڑتے ہیں زمیں پر جو ترے نقش قدمکیوں اڑے رنگ حنا غیر کے گھر جانے میں
وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کیچمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
بس میں ترے زمیں ہے قبضے میں آسماں ہےاے دو جہاں کے مالک میرا نشاں کہاں ہے
جو زمیں پر فراغ رکھتے ہیںآسماں پر دماغ رکھتے ہیں
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
زمیں ہے آسماں بھی اس کے آگےعجب برتر مدینے کی زمیں ہے
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہےخدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
زمیں کے سر پہ کھلا آسمان رہنے دےخدا کے واسطے امن و امان رہنے دے
دیکھ کر آسماں کو ہم تو زمیں میں گڑ گئےجب نہ کہیں جگہ ملی آپ کی بزم ناز میں
مجھ سے نہ اب حقیقت تعبیر پوچھئےوصل صنم کے نقش نظر آئے خواب میں
شۂ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردا دری رہی
آرزو دین ودنیا اب نہیں بہرامؔ کچھپر مرا نکلے امید رحمت یزداں میں دم
کیا کہوں تجھ سے اب کے میں تجھ کوکس طرح دیکھتا ہوں خواب کے بیچ
ہمیں ہے گھر سے تعلق اب اس قدر باقیکبھی جو آئے تو دو دن کو مہماں کی طرح
دین و مذہب سے ترے عاشق کو اب کیا کام ہےوہ سمجھتا ہی نہیں کیا کفر کیا اسلام ہے
اوگھٹؔ جہاں میں اب دل و دیں پوچھتا ہے کونعاشق کا ان بتوں میں کوئی قدر داں نہیں
رکھا نہ اب کہیں کا دل بے قرار نےبرباد کر دیا غم بے اختیار نے
اب غیر سے بھی تیری ملاقات رہ گئیسچ ہے کہ وقت جاتا رہا بات رہ گئی
غم خوار ہو کون اب ہماراجب تو ہی نہ غم گسار نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books