تلاش کا نتیجہ "aah e natamam behzad lakhnavi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قسمت نے آہ ہم کو یہ دن بھی دکھا دیےقسمت پہ اعتبار کیا ہائے کیا کیا
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
تمہیں پر سے بہزادؔ نے بے خودی میںکیا دل تصدق جوانی لٹا دی
میں اپنی آہ کے صدقے کہ میری آہ میں بھیتری نگاہ کے انداز پائے جاتے ہیں
آہ دنیا سرائے فانی ہےکس قدر مختصر کہانی ہے
پیہم جو آہ آہ کیے جا رہا ہوں میںدولت ہے غم زکوٰۃ دئیے جا رہا ہوں میں
نہ پوچھو بے نیازی آہ طرز امتحاں دیکھوملائی خاک میں ہنس ہنس کے میری آبرو برسوں
دو قدم پر رہ گئی ہے منزل مقصود آہچھوڑ کر تنہا نہ جاؤ ہمرہاں بہر خدا
کیوں میں فراق یار میں آہ و فغاں کروںکوثرؔ دل حزیں جرس کارواں نہیں
کس طرح دکھاؤں آہ تجھ کومیں اپنی یہ خراب حالی
سیلاب چشم اشک میں ہونٹوں پہ آہ ہےاے درد دل بہت مری حالت تباہ ہے
تیرے فراق میں ہر وقت آہ کرتا ہوںتیرے لیے جوانی تباہ کرتا ہوں
نالہ فریاد آہ اور زاریآپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
جگا کر خواب آسائش سے بیدارؔ آہ ہستی میںعدم آسود گاں کو لا کے ڈالا ہے تباہی میں
آہ جس دن سے آنکھ تجھ سے لگیدل پہ ہر روز اک نیا غم ہے
آہ قاصد تو اب تلک نہ پھرادل دھڑکتا ہے کیا ہوا ہوگا
آہ ملتے ہی پھر جدائی کیواہ کیا خوب آشنائی کی
اے میری آہو لبوں تک ہی رہوآ رہا ہے بے خبر آنے تو دو
نالہ کرنا کہ آہ کرنادل میں اثرؔ اس کے راہ کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books