تلاش کا نتیجہ "aaj kal khwaja hasan nizami number shumara number 007 shahbaz rizwi magazines"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اندر کلمہ کل کل کردا عشق سکھایا کلمہ ہوچوداں طبقے کلمہ اندر چھڈ کتاباں علماں ہو
رنگ پر کل تھا ابھی لالۂ گلشن کیسابے چراغ آج ہے ہر ایک نشیمن کیسا
کل کی باتوں میں تو کچھ نرمی سی ہےآج پھر قاصد روانا کیجیے
کل آتے آتے مرے گھر گئے رقیب کے پاسحضور آپ ہی کہہ دیں یہ چال ہے کہ نہیں
کل غیر کے دھوکے میں وہ عید ملے ہم سےکھولی بھی تو دشمن نے تقدیر ہم آغوشی
عشق خود مائل حجاب ہے آجحسن مجبور اضطراب ہے آج
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
ہم سے کہتے ہیں کریں گے آج اظہار کرماس سے کچھ مطلب نہیں محفل میں تو ہو یا نہ ہو
آج تو قیصرؔ حزیں زیست کی راہ مل گئیآ کے خیال و خواب میں شکل دکھا گیا کوئی
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
کر دیا ہے بے خودی نے آج اس قابل مجھےاپنے پہلو میں لیے لیتی ہے خود منزل مجھے
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
دکھائیے آج روئے زیبا اٹھائیے درمیاں سے پردہکہاں سے اب انتظار فردا یہی تو سنتے ہیں عمر بھر سے
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہےمے کشو لینا ذرا دیکھو گیا
دیکھ کے بے خودی مری آج وہ مسکرا دیاعشق جنوں مزاج نے حسن کو گدگدا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books