تلاش کا نتیجہ "aakhir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آخر غم حیات کے ماتم سے فائدہغم زندگی کے ساتھ خوشی زندگی کے ساتھ
نہ آیا کیا سبب اب الگ رہا دل انتظار آخرجہاں ہووے وہاں جا کر مجھنے ہونا نثار آخر
جوئی اول سوئی آخر جوئی ظاہر سوئی باطنخودی کے ترک میں جلدی سے مخفی سب عیاں ہوگا
نوح کا طوفاں تو کچھ دن رہ کے آخر ہو گیااور مری کشتی ابھی تک عشق کے دریا میں ہے
رہی یہ آرزو آخر کے دم تکنہ پہنچا سر مرا تیرے قدم تک
پی بھی لوں آنسو تو آخر رنگ رخ کو کیا کروںسوز غم کو کیا کسی عنواں چھپا سکتا ہوں، میں
تیرے غم نے یہ دن دکھایا مجھےکہ مجھ سے ہی آخر چھڑایا مجھے
بزم خلوت میں تک رہی تھی اسےشمع’ آخر کو گل کئے ہی بنی
خدا سمجھے تجھے ناصح ملامت پر ملامت کیکیا آخر کو تو نے فاش پردہ پارسائی کا
مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پردم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے
محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سےکہو تو ایسی کیا سرزد ہوئی آخر خطا مجھ سے
عشق میں اس شعلہ رو کے ایسے بے خود ہو گئےآپ بھی آنے نہ پائے تھے کی آخر کھو گئے
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر
تو اے محبت گواہ رہنا کہ تیرے مضطرؔ کو وقت آخرخیال ترک خودی رہا ہے تو دل میں یاد خدا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books