تلاش کا نتیجہ "aalam-e-tark-e-mudda.aa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ عالم ہے ریاضؔ ایک ایک قطرہ کو ترستا ہوںحرم میں اب خدا جانے بھری بوتل کہاں رکھ دی
ایک عالم ابھی حیرت زدہ کر آیا توپھر اب اے آئینہ رخسار کہاں جاتا ہے
کچھ اس عالم میں وہ بے پردہ نکلے سیر گلشن کوکہ نسریں اپنی خوشبو رنگ بھولی نسترن اپنا
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہوحرف اک عشق دا پڑھ نہ جانن بھلے پھرن وچارے ہو
تمہارے در پے آیا آفتابؔ اسکی جو مشکل ہےکرو جلدی سے آساں، حضرت خواجہ معین الدیں
عشق میں ایسا اک عالم بھی گزر جاتا ہےذہن و ادراک کا احساس بھی مر جاتا ہے
ہجر کے آلام سے چھوٹوں یہ قسمت میں نہیںموت بھی آنے کا گر وعدہ کرے باور نا ہو
ازل سے ابھی تک تو یکساں ہے عالمیہی آرزو تھی یہی آرزو ہے
سارے عالم میں تیری خوشبو ہےاے میرے رشک گل کہاں تو ہے
دل مٹا جاتا ہے آج ان کا یہ عالم دیکھ کرشرمگیں ہیں غیر سے سرگوشیاں ہونے کے بعد
دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیارنج سہتے سہتے پتھر کا کلیجہ ہو گیا
عید سے بھی کہیں بڑھ کر ہے خوشی عالم میںجب سے مشہور ہوئی ہے خبر آمد یار
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
آرزو حسرت تمنا مدعا کوئی نہیںجب سے تم ہو میرے دل میں دوسرا کوئی نہیں
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
یہ فریب تسکیں ہے ترک آرزو معلومترک آرزو میکشؔ یہ بھی آرزو ہی ہے
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books