تلاش کا نتیجہ "aansu aur muskurahat jibran khalil jibran ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یاد آئی اور آنکھ سے آنسو نکل پڑےاک حادثہ ہیں آپ مری زندگی کے ساتھ
انہیں آنسو سمجھ کر یوں نہ مٹی میں ملا ظالمپیام درد و دل ہے اور آنکھوں کی زبانی ہے
ادھر تیرے آنسو ادھر میرے آنسووہ لائے ہوئے ہیں یا آئے ہوئے ہیں
آنسو بہا کے دیدۂ جادو طراز سےدکھلا کے اک ادا نگۂ فتنہ ساز سے
آنسو سنبھل کے پونچھبے بیمار عشق ہوںدل بھی لگا ہوا ہے میری چشم نم کے ساتھ
پرنمؔ غم الفت میں تم آنسو نہ بہاؤاس آگ کو پانی سے بجھایا نہیں جاتا
بنے آنسو پھپھولے صورت شمعجلائے ہیں ہم اپنی چشم تر کے
وہی اب بعد مردن قبر پر آنسو بہاتے ہیںنہ آیا تھا جنہیں میری محبت کا یقیں برسوں
میرے سوز دروں نے آنکھ میں آنسو نہیں چھوڑےجہاں شعلے بھڑکتے ہوں وہاں شبنم نہیں ہوتی
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
ہنسنے میں جو آنسو آتے ہیں نیرنگ جہاں بتلاتے ہیںہر روز جنازے جاتے ہیں ہر روز براتیں ہوتی ہیں
بے ارادہ کچھ ٹپک پڑتے ہیں آنسو بھی وہاںزندگی کی جس روش پر مسکرا سکتا ہوں میں
رک گئے آنسو مرے درد جگر کچھ کم ہوااس بت سیمیں بدن کا جب نظارہ ہو گیا
ذرا ٹھہرو مرے آنسو تو پورے خشک ہونے دوابھی آنکھوں میں تھوڑی سی نمی معلوم ہوتی ہے
لگا کے زخم بہانے چلا ہے اب آنسورکا ہے خون کہیں پٹیاں بھگونے سے
میری آنکھ کا تارا ہے آنسو میری قسمت کاقسمت کو میں روتا ہوں قسمت مجھ کو روتی ہے
محبت کے آنسو ہیں پی جائیےکہیں کوئی طوفان آ جائے نا
لب پر فغاں نہ آنکھ میں آنسو دل میں دردمیں کیا کروں زمانہ اگر قدرداں ہے اب
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books