تلاش کا نتیجہ "aap the shora e qasbat e awadh part 001 irfan abbasi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حجاب رخ یار تھے آپ ہی ہمکھلی آنکھ جب کوئی پردا نہ دیکھا
آپ کے فیض سے بہر فضل خداموجزن موجزن موجزن ہو گیا
آپ کی آواز میں ہے دعوت منزل کا رازکاروان شوق کی بانگ درا ہو جائیے
یہ حال کھلا نہ کچھ بھی عرفاںؔہے تجھ کو یہ انتظار کس کا
رات کو بے خبر رہے آپ تو خواب ناز میںنیند نہ آئی صبح تک ہم کو شب دراز میں
آپ کی مجلس عالی میں علی الرغم رقیببہ اجازت یہ گنہ گار اٹھے اور بیٹھے
میں فدا ہوں آپ پر اور آپ ہو مجھ پر خفایہ میری تقصیر ہے یا کج ادائی آپ کی
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
آپ معشوق کیا ہو گئےعاشقوں کے خدا ہو گئے
مجھ سے بے مقدار کا دل اور جلوہ آپ کاسچ ہے اے خورشید ہر ذرے میں گھر درکار تھا
گو زیست سے ہیں ہم آپ بیزاراتنا پہ نہ جان سے خفا کر
موت سے آپ کی الفت نے بچا رکھا ہےورنہ بیمار غم ہجر میں کیا رکھا ہے
غیر ہی کیا بے رخی سے آپ کیآج بیدمؔ بھی بہت بے دل گیا
آپ کی تصویر ہر دم دل سے ہم آغوش ہےیعنی وہ بے ہوش ہوں قربان جس پر ہوش ہے
میں نے پوچھا غیر کے گھر آپ کیا کرتے رہےہنس کے فرمایا تمہارا راستا دیکھا کئے
آپ دیکھا اس نے اپنے آپ کوہم کو آئینہ بنایا یار نے
مری حیرتؔ محبت ہو محبت آپ کی حیرتؔیہی آئینہ داری آخرش روز یقیں آئے
سچ تو یہ ہے کہ آپ ہی کا غماب سہارا ہے زندگی کے لئے
سب تماشے آپ میں ہیں دیکھ لو اور چھوڑ دوکوہ کی تفتیش بن کر فکر گلشن کی تلاش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books