تلاش کا نتیجہ "aarif"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پے جب پیر مختار ہو
مردان خدا جو ہیں وہ ہیں عارف باللہتفریق نہیں میں ہے کہ کچھ پیر و جواں میں
ہر آنکھ کو ہے تری تمناہر دل میں تری ہی آرزو ہے
اگر ایک پل ہو جدائی تیریتو صحرا مجھے سارا گھر بار ہو
مل گیا ہے دل کسی دیدار سےہو گیا بیزار اب گھر بار سے
جب دوئی دل سے گئی اور دل ربا دیکھا عیاںڈال کر گل کو گلے میں خار کی حاجت نہیں
اے ستم گر بے وفا یہ بے وفائی کب تلکعاشقوں کی تیرے کوچے میں دہائی کب تلک
کوچۂ جاناں میں جانا ہے محالخوف ہے اس سنگ دل خونخوار سے
میرا بخت خوابیدہ بیدار ہوتیرا خواب میں مجھ کو دیدار ہو
میں ہوں بیچتا دھرم و ایمان و دیںاگر کوئی آ کر خریدار ہو
صاحب توحید کو تلوار کی حاجت نہیںزخمیٔ مژگاں کو کچھ سوفار کی حاجت نہیں
برابر ہیں گر پاس ہو گل بدنچمن ہو کہ جنگل چہ گلزار ہو
کر دیا برباد سارا عشق نے جب خانماںشہر میں چرچا میرا پھر گھر بہ گھر ہونے لگا
خوبرو خود آ ملے جب پھر کسی کا خوف کیایہ وہ جادو ہے جسے تسخیر کی حاجت نہیں
وصل کی شب ہو چکی رخصت قمر ہونے لگاآفتاب روز محشر جلوہ گر ہونے لگا
جب نظر اس کی پڑی ہم آسماں سے گر پڑےاس کے پھرتے ہی جہاں یہ ہم سے سارا پھر گیا
گر ملوں تو تند خو ہو گالیاں دیتے ہو تمدور رہنے سے ستاتی ہے جدائی آپ کی
دولت عشق خدا حاصل ہو گرکچھ نہیں اچھا دگر اس کار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books