تلاش کا نتیجہ "aariz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وصل میں گیسوئے شب گوں نے چھپائی عارضلیلۃ القدر میں کیوں چاند نکلنے نہ دیا
اس کے عارض پہ ہے عرق کی بوندیا کہ بیدارؔ گل پہ شبنم ہے
آپ کا یہ آرز مطلق نہیں قرآن ہےبات یہ ایمان کی ہے یہ مرا ایمان ہے
غیر جوہر نہیں اعراض سے ان کو کچھ کامرنگ وبو پر نہیں صاحب نظراں جاتے ہیں
آرزوئے عاشق دلگیر آدھی رہ گئییعنی اس کے وصل کی تدبیر آدھی رہ گئی
وہ عروج ماہ وہ چاندنی وہ خموش رات وہ بے خودیوہ تصورات کی سر خوشی ترے ساتھ راز و نیاز میں
آرزو دین ودنیا اب نہیں بہرامؔ کچھپر مرا نکلے امید رحمت یزداں میں دم
غیروں میں نہ میں عرض تمنا سے رکوں گااغماض کرے وہ سر محفل کہ خفا ہو
غیر منہ تکتا رہا میں عرض مطلب کر چکامجھ سے ان سے آنکھوں آنکھوں میں اشارہ ہو گیا
میرے عرض غم پہ وہ کہنا کسی کا ہائے ہائےشکوۂ غم شیوۂ اہل وفا ہوتا نہیں
محبت میں سراپا آرزو در آرزو میں ہوںتمنا دل مرا ہے اور مرے دل کی تمنا تو
جمال عارض تاباں دکھا دےمریض غم کو قرآں کی ہوا دے
ہجر کی جو مصیبتیں عرض کیں اس کے سامنےناز و ادا سے مسکرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
کیوں گل عارض پے تم نے زلف بکھرائی نہیںچشمۂ خورشید میں کیوں سانپ لہرایا نہیں
لگا دی آگ ان کے شعلۂ عارض نے گلشن میںزر گل بن گئیں چنگاریاں پھولوں کے دامن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books