تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aarize"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "aarize"
شعر
مجھے ہر قدم تیری جستجو مجھے ہر نفس تیری آرزومجھے اپنا غم ہے نہ غم جہاں تیری شان جل جلالہ
مائل وارثی
شعر
مجھے عیش و غم میں غرض نہیں اگر آرزو ہے تو ہے یہیکہ امنگ بن کے چھپا رہے کوئی دل کے پردۂ راز میں